please send some guess papers of class 10 for the year of 2007 of karachi board only,pakistan

Message Bookmarked
Bookmark Removed
please

jony360, Tuesday, 27 March 2007 13:58 (eighteen years ago)

three months pass...

مثنوی صحت
جہاں تک کام چلتا ہو غزا سے وہاں تک چاہئے بچنا دوا سے
اگر تجھ کو لگے جاڑے میں سردی تو استعمال کر انڈے کی زردی
جو ہو محسوس معدے میں گرانی تو چکھ لے سونف یا ادرک کا پانی
اگر خوں کم بنے بلغم ذیادہ تو کھا گاجر، چنے، شلغم ذیادہ
جگر کے بل پہ ہے انسان جیتا اگر ضعف جگر ہے، کھا پپیتا
تھکن سے ہوں اگر عضلات ڈھیلے تو فوراً گرما گرم دودھ پی لے
جو طاقت میں کمی ہوتی ہو محسوس تو پھر بادام و‌مصری کی ڈلی چوس
زیادہ گر دماغی ہو ترا کام تو کھایا کر ملا کر شہد و‌بادام
اگر ہو دل کی کمزوری کا احساس مربہ آملہ کھا اور انناس
جو دکھتا ہو حلق نزلے کے مارے تو کر نمکین پانی سے غرارے
اگر ہے درد دانتوں نے دیا کل تو انگلی سے مسوڑوں پر نمک مل
جو بدہضمی سے چاہے تو افاقہ تو کر‌لے ایک یا دو دن کا فاقہ

Heave Ho, Friday, 29 June 2007 20:51 (eighteen years ago)


You must be logged in to post. Please either login here, or if you are not registered, you may register here.